House For Urgent Sale

Residential House for sale in Chakri Road, Rawalpindi

55 Lakh

4,889/SqFt

Gallery 01
Gallery 01

Facts & Features

Purpose

For Sale

Area

1,125 Sq. Ft.

Type

House

Bedrooms

3

Bathrooms

3

Additional Details

Property ID:
#8374
Category:
Residential
Price:
PKR 55 Lakh
Added:
2022-07-07 00:00:00
Location:
Chakri Road, Rawalpindi

Description

بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ. اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكاتُهُ. اللّٰهُ رَبُّ العِزَّت کے فضل و کرم سے پرانے 5 مرلہ پر سن 2018 میں ذاتی رھائش کیلئے خود بنایا گیا سنگل سٹوری نیا مکان ھے. . دو بڑے کمرے، ایک بیٹھک، ایک بڑا لاؤنج، تین باتھ رومز، لانڈری، کار پورچ، بڑا کچن ھے. ٹھیکیدار یا انویسٹرز کی تعمیر نہیں ھے. ٹھیکیدار اور انویسٹرز کی تعمیر غیر معیاری اور میٹیریل ناقص ھوتا ھے. مکان کی تعمیر میں اچھے معیار کی پختہ اینٹیں اور کنکریٹ لگائ گئی ھیں بلاک یا ریت نہیں ھے. مظبوط کنکریٹ کی چھت ڈالی گئی ھے، ماربل کا فرش ھے، اعلیٰ درجے کی لکڑی کے اندرونی دروازے بنائے گئے ھیں، بیرونی دروازے لوھے سے بنے ھیں. اچھے درجے کے کاپر مٹییرل سے بجلی کی وائرنگ کا کام ھوا ھے، یو پی ایس کی وائرنگ بنیادی وائرنگ سسٹم کے اندر ھی موجود ھے. کاپر وائینڈنگ کے 5 عدد پنکھے لگائے گئے ھیں. معیاری لکڑی اور شیٹ سے سامان رکھنے کیلئے شیلف اور الماری بنوائ گئ ھے. کچن میں معیاری ماربل لگا ھوا ھے جبکہ خوبصورت کچن کیبنٹس شیشے اور اعلیٰ لکڑی سے بنوائ گئی ھیں. کچن. اور واش رومز میں معیاری سینیٹری فٹنگز لگائ گئ ھیں. بجلی و گیس کے ذاتی کنکشن اور میٹر لگے ھوئے ھیں. 200 فٹ کی بورنگ موجود ھے جس میں بڑی میزائل موٹر نصب ھے. . اضافی پانی کی سٹوریج کیلئے 5000 لیٹر کا بڑا انڈر گراؤنڈ واٹر ٹینک ھے جبکہ چھت پہ 2000 لیٹر کا ماسٹر فِٹ کمپنی کا ھیٹ پروف واٹر ٹینک لائیف ٹائم ریپلیسمنٹ گارنٹی کیساتھ جون 2021 میں لگوایا گیا ھے جس میں دھوپ و گرمی جتنی بھی ھو پانی معتدل رھتا ھے اسکے ساتھ 500 لیٹر کا ایک اور واٹر ٹینک بھی موجود ھے جن کیساتھ اچھے معیار کی جدید موٹر علیحدہ لگی ھوئ ھے. ضرورت سے مکان بیچنا پڑ رھا ھے. سنجیدہ احباب رابطہ فرمائیں، غیر سنجیدہ احباب اپنا اور ھمارا وقت ضائع نہ فرمائیں. ڈیلرز، انویسٹرز یا کاروباری حضرات زحمت نہ فرمائیں. مین چکری روڈ، لیاقت کالونی، لین نمبر 3، نزد. مسجد عثمان غنی. رابطہ شام 5 تا 7 بجے اور صبح 4 تا 8 بجے. واٹس ایپ کے ذریعے بھی پیغام رسانی ممکن ھے.
: Kitchen, Lounge Or Sitting Room, Laundry Room

Find property in your neighborhood

Download #1 PropTech App and access the latest properties, map based 🔍 search, property estimates, save your searches, track enquiries, see floorplans and more. Available on iOS and Android.

For more information about our services, get in touch with our expert consultants

Trusted by community of thousands of users.

Call for help now!

Contact us
Get the app.
X