- For Sale
- Sep 04, 2022
Houses on installment
Residential House for sale in Bahria Town Phase 8 - Usman D Block, Rawalpindi
50 Lakh
222/SqFt
Facts & Features
Purpose
For Sale
Area
22,500 Sq. Ft.
Type
House
Bedrooms
3
Bathrooms
3
Additional Details
- Property ID:
- #8562
- Category:
- Residential
- Price:
- PKR 50 Lakh
- Added:
- 2022-09-04 00:00:00
- Location:
- Bahria Town Phase 8 - Usman D Block, Rawalpindi
Description
ہماری کمپنی نہایت اعتماد اور بھروسے کے ساتھ آپ کے لیۓ خدمات انجام دے رہی ہے۔
ہماری سوچ آپکے انتخاب کا ساتھی بننا، کسٹمر کے لیۓ قدر پیدا کرنا یہ سب تب ہی ممکن ہے جب کسٹمر کی ضروریات کو واضح طور پر سمجھ لیا جاۓ۔
ہمارا مقصد آپ کو نہ صرف رہائش دینا بلکہ ایک پرسکون اور پرامن جگہ فراہم کرکے آپ کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنا ہے۔
اس لیۓ ہم آپ کو دے رہے ہیں 24 ماہ سے 48 ماہ کی آسان اقساط پر خوبصورت اور دلکش ڈیزا ئن کے گھر
بکنگ صرف %5 اور %10 فیصد سے شروع
آپکا گھر آپکے بجٹ میں تو آج ہی وزٹ کریں اور اپنی پسند کا ایریا منتخب کریں
ہماری لوکیشن
بحریہ ٹاؤن راولپنڈی
نیو ائرپورٹ ٹاؤن اسلام آباد
چکبیلی روڈ راولپنڈی
چکری روڈ راولپنڈی
اڈیالہ روڈ راولپنڈی
روات راولپنڈی
مزید تفصیلات کیلیے رابطہ کریں
+923229556425
+923229556425
: Servant Quarters, Drawing Room, Dining Room, Kitchen, Study Room, Powder Room, Store Room, Lounge Or Sitting Room