- For Sale
- Sep 10, 2022
property for sale and commercial
Plot Residential Plot for sale in Kharak, Lahore
1.30 Lakh
0/SqFt
Facts & Features
Purpose
For Sale
Area
12,082,501 Sq. Ft.
Type
Residential Plot
Additional Details
- Property ID:
- #4817
- Category:
- Plot
- Price:
- PKR 1.30 Lakh
- Added:
- 2022-09-10 00:00:00
- Location:
- Kharak, Lahore
Description
تھیم پارک ویو سوسائٹی چوہنگ لاھور میں لائے آپ کے لیئے سستے پلاٹس جہاں ہر طرح کی ضروریات زندگی کی ہر چیز موجود۔
5 مرلہ نیو کٹنگ 80 فٹ 50 فٹ اور 40 فٹ روڈ پر پلاٹس موجود
اور ساتھ ہی کمرشل پلاٹس۔
سوسائٹی میں پرانے بلاکس میں روڈوں پر ٹفٹائل لگا دی گئی ہے۔
سیوریج مکمل کر دی گئی۔
بجلی موقع پر موجود۔
غریب لوگوں کے لیے طیبہ مال کی سہولت موجود جس میں سامان بازار سے کم قیمت پر موجود۔
غریب لوگوں کی صحت کے لیے حیات کومپکس کی سہولت موجود جس میں چیک اپ اور ادویات فری فراہم کی جاتی ہے۔
بچوں کی تعلیم کے لیے سکول جس میں بغیر فیس کے تعلیم دی جاتی ہے۔
ساتھ ہی بچوں کو کتابیں اور وردی فری دی جاتی ہے۔
اگر کسی میرے بھائی نے پلاٹ لینا ہو تو وہ رابطہ کریں شکریہ۔
رابطہ نمبر ۔۔۔0310/40/614/36
: Park Facing, Sewerage, Electricity, Water Supply